logo_image

انڈس اکیڈمی

پلاٹ ، گلی نمبر 8، بلاک 1، کہکشاں کلفٹن۔ کراچی
theindusacademy.edu.pk | 021 35862264 |

جائزہ

انڈس اکیڈمی اپنی ایک طویل اور دلچسپ تاریخ رکھتی ہے اگست 1989 میں اس ادارے کے آغاز میں اسے بچوں کے ایک پلے اسکول اور نرسری اسکول کے طور پر قائم کیا گیا تھا جہاں صرف چار اسٹوڈنٹس داخل ہوئے تھے۔ تاہم بعد میں اس نرسری کی کامیابی، بچوں کے والدین کے اعتماد اور حوصلہ افزائی کے باعث 1998 میں اس اسکول کا درجہ پرائمری تک بڑھایا گیا اور پانچویں جماعت تک کلاسز کا آغاز کیا گیا، بعد میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسٹوڈنٹس کی تعداد بڑھتی گئی اور اسکول پھلتا پھولتا رہا۔ سن 2006 میں برٹش کائونسل کی طرف سے انڈس اکیڈمی کی خدمات کا اعتراف کیا گیا کہ انڈس اکیڈمی اولیول امتحانات کے لیے بچوں کو تیار کرنے والا ایک بہت بڑا ادارہ ہے۔ یہاں طلباء کی پہلی کھیپ 2007 میں اپنے او لیولز کے لیے تیار تھی۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • میڈیکل روم
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو