logo_image

علمیسٹر اکیڈمی

بی 31 بلاک 6 پی ای سی ایچ ایس، کراچی۔
http://www.ilmesters.edu.pk | (021) 34558986 |

جائزہ

علمیسٹرز اکیڈمی استفسار کے مقاصد کے ساتھ ایک ایسے تدریسی مرکز کی تشکیل کی پیروی کرتی ہے جس کا بنیادی مقصد اپنے اسٹوڈنٹس کی ترقی اور کامیابی پر مبنی ہو اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ سیکھنے کے تمام طریقوں طلباء کی چھان بین، کھوج اور دریافت کی حمایت کرتے ہیں ، ہمارا مقصد ایسے ذہنوں کو پیدا کرنا ہے جو آنے والے چیلنجز، پریشانیوں ، دنیا کے مسائل کو امن ، مناسب ہنر اور مہذب رویوں سے سنبھال سکیں اور کل کی دنیا کو آج کی دنیا سے بہتر بناسکیں۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو