logo_image

حیدری پبلک اسکول

نزد آرٹس کونسل، سرور شہید روڈ، کراچی۔
| (021) 35216574 |

جائزہ

حیدری پبلک اسکول ایک انگلش میڈیم اور مخلوط نظامِ تعلیم رکھنے والا تعلیمی ادارہ ہے جو پری پرائمری سے لے کر میٹرک تک تعلیم مہیا کرتا ہے۔ یہاں کے کشادہ کلاس روم، اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ اس ادارے کو اہم تعلیمی اداروں میں شامل کرتے ہیں۔ اچھے نتائج حاصل کرنے کے لیے ہر کلاس میں طلباء کی متناسب تعداد رکھی جاتی ہے جبکہ اساتذہ کے لیے مناسب ہدایت نامہ اور تعلیمی ورکشاپس کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو