logo_image

ہیپی پیلس گرامر اسکول

سی۔ 266 ، بلاک۔ 10 فیڈرل "بی" ایریا کراچی
www.hpgs.edu.pk/ | 02136361540 |

جائزہ

ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کا قیام 1982 میں عمل میں آیا۔ تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں اس ادارے کی تیس سالہ جدوجہد اور خدمات کی ایک شاندار تاریخ ہے۔ قابلِ رسائی قیمت پر معیاری تعلیم کی فراہمی کے خصوصی مقصد کے ساتھ یہ اسکول طلباء کے لیے تعلیمی امنگ کی علامت کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب سرکاری سطح پر تعلیم کے شعبے میں کم سے کم اخراجات کئے جارہے تھے، ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز نے خود کو شہر میں ایک نمایاں تعلیم فراہم کرنے والے ادارے کے طور پر قائم کیا۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو