logo_image

ہپّی ہوم اسکول

پلاٹ نمبر 5 اور 3 شہید ملت روڈ ماڈرن سوسائٹی، پی ای سی ایچ ایس۔ کراچی۔
hhs.edu.pk/ | 021 34557603 |

جائزہ

ہیپی ہوم اسکول کراچی میں تعلیم کے فروغ کے لیے سرگرم ایک تدریسی ادارہ ہے جس کی 8 شاخیں شہر میں 3 سال سے لے کر 16 سال تک کے بچوں کو تعلیم مہیا کرنے کے لیے وقف ہیں۔ ایچ ایچ ایس اپنے اسٹوڈنٹس کو میٹرک اور جی سی ای او لیول کے امتحانات کے لیے تیار کرتا ہے جو کہ ان اسٹوڈنٹس کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول کی راہ ہموار کرتا ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی آغا خان بورڈ
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس ساھیوال کراچی فيصل آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو