جائزہ
غلامانِ عباس اسکول اپنے اسٹوڈنٹس کو معیاری تعلیم کی فراہمی پر یقین رکھتا ہے خاص طور پر ایسے محروم اور نادار بچوں کو جو تعلیم کا خرچ نہیں اٹھاسکتے۔ اس کے ساتھ ساتھ ادارے کے مختلف شعبوں میں روزانہ نئی چیزوں کو متعارف کرانا اور تدریسی نظام چلانے کے لیے منظم انداز اپنانا اس ادارے کی خاصیت ہے۔ غلامانِ عباس اسکول اپنے ٹیچرز کی اہلیت اور صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے لیے جدید حکمتِ عملیوں سمیت مختلف طریقے اپناتا رہتا ہے تاکہ وہ اپنے روزانہ کے کلاس روم کے کام میں مزید بہتری لا سکیں۔ اس کے علاوہ اسکول میں اور اسکول سے باہر متعدد ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعہ طلباء کی خود اعتمادی بڑھانا اور طلبا میں اخلاقی اقدار کی تشکیل کرنا بھی اس ادارےکے اغراض و مقاصد میں اولین حیثیت رکھتا ہے۔
عام معلومات
شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ