logo_image

جینریشن اسکول

ایف 100 بلاک بی، نارتھ ناظم آباد۔ کراچی۔
generations.edu.pk/ | 021 3318 9999 | [email protected]

جائزہ

جنریشنز اسکول کا مقصد اپنے اسٹوڈنٹس کو قائدانہ اہلیت کی طرف جانے والی قدروں پر مبنی تعلیمی قابلیت کے ذریعے معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے۔ یہ ایک وژن اور مقصد پر مبنی سیکھنے والا ادارہ ہے جو برتری اور فضیلت کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔ جب سے یہ ادارہ قائم ہوا ہے یعنی آج سے ستائیس سال پہلے سے لے کر آج تک کئی سالوں کے دوران ہر دن اور ہر سال جنریشنز اسکول کی ترقی ہوئی ہے اور مستقل طور پر سیکھنے کی انوکھی ثقافت کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ اسکول جامع ترقی کے لیے "سوچ اور نقطہ نظر" کو فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے اور اپنے ہر اسٹوڈنٹ کو انفرادی سطح پر تعلیم و تربیت سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹاف ممبرز کی اہلیت میں اضافہ کرنے میں بھی کوشاں ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو