جائزہ
ڈی ایم اسکول سسٹم میں مونٹیسوری سے او لیولز تک تعلیم دی جاتی ہے۔ اپنے سفر کے آغاز میں اس اسکول سسٹم نے پری پرائمری ایجوکیشن سے ابتدا کی تھی اور آج یہ تعلیم کے میدان میں سرگرم ملک کے نامور تعلیمی اداروں میں شامل ہوچکا ہے۔ اب ڈی ایم اسکول سسٹم میں او لیولز اور میٹرک تک تعلیم دی جاتی ہے۔ ۔
عام معلومات
شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس کراچی
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ