logo_image

ڈی ایچ اے سی ایس ایس

ڈی ایچ اے سی ایس ایس شیخ خلیفہ بن زید کیمپس، خیابانِ راحت، فیز 6 ڈیفنس
http://www.dhacsskarachi.edu.pk/index.php/ | (021) 35346626 | [email protected]

جائزہ

شیخ خلیفہ بن زید ہائی اسکول فار بوائز کو ڈیفنس میں اپریل 1988 کو قائم کیا گیا، اس اسکول کی عمارت شیخ خلیفہ بن زید بن سلطان النہیان نے عطیہ کی تھی ان کے جہانِ فانی سے کوچ کرنے کے بعد اس اسکول کا نام انہی کے نام پر رکھا گیا۔ بعد میں 1989 میں اس اسکول کو انٹرمیڈیٹ کا درجہ دیا گیا۔ شروع میں یہ اسکول اور کالج اسلام آباد کے فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اور بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے ساتھ الحاق رکھتے تھے تاہم چند سال بعد 1993 میں اس کا الحاق کراچی کے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے ساتھ ہوگیا۔ ڈی ایچ اے ڈگری کالج فار مین کے قیام کے بعد انٹر میڈیٹ کی کلاسز کو منتقل کردیا گیا جبکہ اسکول سیکنڈری سطح تک کام کرتا رہا۔ جنوری 2001 میں اس اسکول کو ایک بار پھر کالج کے درجے پر فائز کردیا گیا جہاں او لیول کا طرزِ تعلیم متعارف کرایا گیا۔ ایس کے بی زیڈ کا قیام 2010 میں عمل میں آیا۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • سوئمنگ پول
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو