logo_image

بیکن ہائوس اسکول سسٹم

35 پی، پلاٹ نمبر ایجوکیشن اے 1، بلاک 6 پی سی ایچ ایس، کراچی
www.beaconhouse.net/ | (021) 34555882 | [email protected]

جائزہ

بیکن ہائوس اسکول سسٹم دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور سب سے بڑا پرائیویٹ اسکول نیٹ ورک ہے جہاں 308000 اسٹوڈنٹس تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اس اسکول کی شاخیں دنیا کے 8 ممالک میں قائم ہیں۔ بیکن ہاؤس اسکول سسٹم نے 1975 میں اپنی معمولی شروعات سے تعلیم کے فروغ کا آغاز کیا جب اس نے لیس اینجس مونٹیسوری اکیڈمی کے نام سے اپنے سفر کی ابتدا کی، اس وقت یہاں صرف 19 کم سن بچے پڑھتے تھے۔ اس کے بعد سے بیکن ہائوس نے ترقی اور کامیابی کے اہم سنگِ میل عبور کیے ہیں اور یہ دنیا کا تیزی سے ابھرتا ہوا پرائیویوٹ اسکولز کا نیٹ ورک بن چکا ہے۔ تعلیم کی دنیا کی ایک بڑی طاقت بننے کے لیے یہ اس کے سفر کا آغاز تھا۔ آج برطانیہ ، ملائیشیا ، فلپائن ، پاکستان ، متحدہ عرب امارات ، عمان ، بیلجیئم اور تھائی لینڈ میں پہلے سے قائم ایک وسیع نیٹ ورک کے ساتھ بیکن ہاؤس دنیا کا سب سے بڑا نجی اسکول نیٹ ورک ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد ملتان فيصل آباد بہاولپور جھنگ کوۃٹہ رسالپور میرپور ساھیوال صادق آباد مردان سکھر نوشہرہ رحیم یار خان سیالکوٹ اٹک گوجرانوالہ ایبٹ آباد اوکاڑہ پشاور حیدرآباد شیخوپورہ راولپنڈی چنیوٹ

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو