logo_image

دا سٹی اسکول

بالمقابل آفیسرز کالونی ٹوبہ روڈ جھنگ صدر، پنجاب
| (047) 7613102 |

جائزہ

کراچی میں 1978 میں قائم کیا گیا۔ سٹی اسکول اس وقت پاکستان کا انتہائی وسیع پرائیویٹ اسکول نیٹ ورک بن چکا ہے جس کی شاخیں ملک کے تمام بڑے شہروں میں واقع ہیں۔ اس وقت اس اسکول کی 153 شاخیں ملک کے 49 شہروں میں فعال ہیں جہاں 150000 اسٹوڈنٹس تعلیم حاصل کررہے ہیں، ان میں سے متعدد اسکول انتظامیہ کے ذاتی او ردیگر کرائے پر حاصل کئے گئے ہیں۔ سٹی اسکول ملک میں معیاری تعلیم کو فروغ دینے کے اپنے سفر پر گامزن ہے اور اپنی دسترس میں روز بروز اضافہ کررہا ہے۔

عام معلومات

شہر جھنگ
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد ملتان خانیوال بہاولپور جھنگ رسالپور صوابی نوابشاہ بنّوں مردان میر پور خاص گوجرانوالہ چکوال سکھر وہاڑی نوشہرہ میانوالی رحیم یار خان جہلم خیرپور سیالکوٹ ڈیرہ اسماعیل خان اٹک حیدرآباد ساھیوال ایبٹ آباد اوکاڑہ فيصل آباد پشاور کوۃٹہ راولپنڈی لاڑکانہ ڈیرہ غازی خان لاہور

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو