جائزہ
روٹس انٹرنیشنل اسکولز، پاکستان کے نامور نجی تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے، یہ ایک عالمی معیار کا تدریسی ادارہ ہے جس کی کامیابیوں کی ایک فخریہ تاریخ ہے جبکہ مستقبل کے لیے کئی پُرجوش منصوبے رکھتا ہے۔ روٹس انٹرنیشنل اسکولز ابتدائی تعلیم سے لے کر ہائی اسکول کی تدریس تک اپنے اسٹوڈنٹس کو معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے۔ اس ادارے میں زندگی کی طرف متوازن نقطہ نظر کے ذریعے اسٹوڈنٹس کی اپنی ذاتی انفرادیت کے ساتھ انفرادی تقویت پسندی کی پرورش کرنے پر توجہ دی گئی ہے۔ ہم اپنی قومی اقدار کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر اپنے اسٹوڈنٹس کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو تیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ان کو اپنی زندگی میں درپیش چیلینجز کا مقابلہ کرنے کی استعداد حاصل ہو سکے۔ ہمارے ادارے کا بنیادی مقصد اپنے اسٹوڈنٹس کو فکری اور اخلاقی طور پر مضبوط اور موثر عالمی شہری بنانا ہے۔
عام معلومات
شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد پشاور نوشہرہ سرگودھا
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کیفیٹیریہ
جائزہ