جائزہ
فائونڈیشن ہیڈ اسکول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ایسے طالب علموں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے جو باخبر ہوں، معاشرتی طور پر ذمہ دار، تخلیقی فکر، واضح سوچ ، تجسس رکھنے والے اور نظم و نسق کے حامل ہوں۔ تیزی سے بدلتے معاشرے کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے یہ ضروری خصوصیات ہیں جو آج کے اسٹوڈنٹس میں اجاگر ہوں گی تو وہ آنے والے کل کے ذمے دار اور کار آمد شہری بن سکیں گے۔
عام معلومات
شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس اسلام آباد
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
جائزہ