logo_image

ایپلز دا گرومنگ اسکول

ناظم الدین روڈ، ایف 10 بٹا 1 ایف 10، اسلام آباد۔
appleschools.pk/ | (051) 2104488 |

جائزہ

ایپلز دا گرومنگ اسکول کو ستمبر 2006 میں قائم کیا گیا، یہاں پلے گروپ سے لے کر او لیولز تک کے بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے۔ کام کرنے والی مختلف خواتین کے چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے اس اسکول میں ڈے کیئر کی سہولت بھی مہیا کی جاتی ہے جو کہ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک دستیاب ہے۔ اس اسکول کے عملے میں پیشہ ور افراد کی ایک ٹیم کے علاوہ اسپیچ تھیراپسٹ بھی شامل ہے۔

عام معلومات

شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس اسلام آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • لائبریری

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

اسلام آباد, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو