logo_image

گرین ہائوس فائیو اسٹار ہائی اسکول

تلک چاڑی، ڈاڈن شاہ، شاہی بازار، حیدر آباد۔
| 0222166401 |

جائزہ

گرین ہائوس ہائی اسکول کو گرین ہائوس ہائی اسکول فار بوائز اینڈ گرلز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اسکول حیدر آباد کے علاقے تلک چاڑی میں واقع ہے۔ یہ حیدر آباد میں واقع ایک قدیم ترین اور شہر کا بہترین اسکول ہے جس نے اپنے نظام تعلیم کو مزید ترقی دی ہے اور اب یہاں کیمبرج اسکولنگ سسٹم بھی پڑھایا جارہا ہے۔ اس اسکول کو 1978 میں قائم کیا گیا اس کے بانی سید اقبال حسین زیدی (مرحوم) تھے۔

عام معلومات

شہر حیدرآباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس حیدرآباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • سائنس لیبز
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

حیدرآباد, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو