logo_image

کنٹری کیمبرج ہائی اسکول

بالمقابل شہباز بلڈنگ، ٹھنڈی سڑک، حیدر آباد۔
http://www.countyeducationsystem.com/index.php | (022) 2720830 | admin.school@countyeducationsystem.com

جائزہ

کنٹری کیمبرج ہائی اسکول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم تعلیم کے فروغ کے لیے ایک محفوظ اور بامقصد سہولت پیش کرتے ہیں جہاں ہر سطح پر ٹیکنالوجی نصاب میں شامل ہے۔ ہمارے اسکول میں اعلیٰ معیار کی جدید سہولیات کی پیش کش کی گئی ہے۔ ہمارا جسمانی سرگرمیوں کے لیے بنایا گیا ماحول بہت اہم ہے۔ اس کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی ہے تاکہ یہ دونوں طرح سے (دیکھنے میں بھی اور بچوں کے کھیلنے کودنے کے لیے بھی) پُرکشش ہو اور جگہوں کی ایک وسیع رینج پیش کرے جہاں بچے کھیل سکتے ہیں، آپس میں گھل مل سکتے ہیں اور زیادہ اعتماد حاصل کرسکتے ہیں۔

عام معلومات

شہر حیدرآباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس حیدرآباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

حیدرآباد, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو