logo_image

بیکن ہائوس اسکول سسٹم

گوجرانوالہ
www.beaconhouse.net/ | (055) 3203906 |

جائزہ

بیکن ہائوس اسکول سسٹم پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے والا ایک پرائیویٹ اسکول سسٹم ہے جو کم و بیش پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے۔ بیکن ہاؤس اسکول سسٹم نے 1975 میں اپنی معمولی شروعات سے تعلیم کے فروغ کا آغاز کیا جب اس نے لیس اینجس مونٹیسوری اکیڈمی کے نام سے اپنے سفر کی ابتدا کی تھی۔ اس کے بعد سے بیکن ہائوس نے ترقی اور کامیابی کے متعدد اہم سنگِ میل عبور کیے ہیں اور یہ دنیا کا تیزی سے ابھرتا ہوا پرائیویٹ اسکولز کا نیٹ ورک بن چکا ہے۔ آج برطانیہ ، ملائیشیا ، فلپائن ، پاکستان ، متحدہ عرب امارات ، عمان ، بیلجیئم اور تھائی لینڈ میں پہلے سے قائم ایک وسیع نیٹ ورک کے ساتھ بیکن ہاؤس دنیا کا سب سے بڑا نجی اسکول نیٹ ورک ہے۔

عام معلومات

شہر گوجرانوالہ
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد ملتان فيصل آباد بہاولپور جھنگ کوۃٹہ رسالپور میرپور ساھیوال صادق آباد مردان سکھر نوشہرہ رحیم یار خان سیالکوٹ اٹک گوجرانوالہ ایبٹ آباد اوکاڑہ پشاور حیدرآباد شیخوپورہ راولپنڈی چنیوٹ

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

گوجرانوالہ, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو