logo_image

وائٹ روز اسکول سسٹم

پلاٹ نمبر 570 ایف بلاک راجہ روڈ، نزد اکبر چوک۔ گلستان کالونی۔ گلشن کالونی فیصل آباد۔
http://whiteroseschool.com/ | (041) 8845267 |

جائزہ

ہم وائٹ روز اسکول سسٹم میں آپ کا خیرمقدم کرنے پر بے انتہا خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ہم نے اپنی اعلیٰ تعلیم یافتہ فیکلٹی اور طلبہ کی معاونت کے باعث ایک ثابت شدہ نظام کے ساتھ ساتھ درس و تدریس کے لیے ایک پُرجوش ماحول پیدا کیا ہے۔ پاکستان میں پائے جانے والے مخصوص حالات کے لیے وائٹ روز اسکول سسٹم کو خصوصی طور پر متعارف کرایا گیا ہے کیونکہ یہاں اسکولوں سے تعلیم یافتہ بیشتر افراد پڑھ لکھ سکتے ہیں لیکن ملک اور دنیا میں موجود چیلینجنگ صورتحال کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ اس صورتحال میں بہتری لانے کے لیے وائٹ روز اسکول کی کاوشیں جاری ہیں۔ اس کا مقصد ، دائرہ کار اور طریقہ کار ملک کے دوسرے تعلیمی اداروں سے مختلف ہے۔

عام معلومات

شہر فيصل آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس فيصل آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

فيصل آباد, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو