logo_image

شبلی گرامر اسکول سسٹم

گلشنِ حیات، فیصل آباد۔
| 041 2658476 | [email protected]

جائزہ

شبلی گرامر اسکول سسٹم ملک کے معروف ادارے شبلی گروپ آف کالجز کا ایک ذیلی پراجیکٹ ہے۔ بلاشبہ یہ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹس کا ایک بہترین نیٹ ورک رکھنے والا ملک کا باوقار اور قابلِ قدر ادارہ ہے۔ اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مقصد تعلیم و تربیت کے ذریعے اخلاقی ، روحانی اور معاشرتی اقدار کی ترویج کرنا ہے جو ثروت انگیز اسلامی ورثے پر مرکوز ہے۔

عام معلومات

شہر فيصل آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی آغا خان بورڈ
غیر ملکی وابستگی
کیمپس فيصل آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

فيصل آباد, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو