جائزہ
فیصل آباد گرامر اسکول کو مرحومہ رضیہ یوسف سہگل نے 1979 میں شروع کیا تھا۔ اس اسکول میں ابتدا میں صرف ابتدائی تعلیم اور تیسری جماعت سے پانچویں جماعت تک پڑھایا جاتا تھا۔ اُس وقت اس اسکول میں صرف 30 بچے، اسٹاف کے 3 ممبرز 2 آیا اور ایک آفس بوائے تھا۔ اس کا مقصد میٹرک اور کیمبرج انٹرنیشنل ایگزیمینیشن (CIE) آرڈینیری لیول (O- لیول) کے طالب علموں کے لیے مضامین کا وسیع میدان عمل تیار کرنا تھا جو کلاس 10 تک تعلیم حاصل کرتے تھے۔ مسز رضیہ یوسف سہگل (مرحومہ) معروف ماہر تعلیم تھیں اور انھوں نے پاکستان کی آئندہ نسلوں کی خوشحالی اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی زندگی وقف کررکھی تھی۔
عام معلومات
شہر فيصل آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس فيصل آباد
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ