جائزہ
ای ایف اے اسکول سسٹم کے منتظمین کے نزدیک تعلیم کا مقصد ہر بچے کے کردار ، شخصیت اور اپنی قومی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔ تاہم اس باب میں ایک چیز کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ بچے کو اتنا ہی پڑھایا جائے جتنا وہ سمجھ سکے اور ہضم کرسکے فقط رٹا لگوانا اور اسباق یاد کرانا تعلیم کا اصل جوہر نہیں ہے۔ ای ایف اے اسکول سسٹم کا عزم اپنے اسٹوڈنٹس کو اکیسویں صدی کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار کرنا اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کر کے انہیں با اختیار بنانا ہے۔ تاکہ وہ تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے تقاضوں کو نہ صرف سمجھ سکیں بلکہ اس کے مطابق خود کو ڈھال کر بہترین فیصلے کرنے کی صلاحیت حاصل کرسکیں۔
عام معلومات
شہر فيصل آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس فيصل آباد
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ