logo_image

برٹش انٹرنیشنل اسکول

جیل روڈ ماڈل ٹائون، ڈی جی خان، پنجاب۔ پاکستان
http://british.edu.pk/ | 0333 8597179 |

جائزہ

اس اسکول کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایک منفرد نظم و نسق موجود ہے جو اس کی ٹیم کو نظام کے اندر رہتے ہوئے ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے اور اکیسویں صدی کی تعلیم کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے سیکھنے کے نئے اُفق کھول سکتا ہے۔ برٹش اسکول اپنے اسٹوڈنٹس کی چھپی ہوئی صلاحیتوں اور ہنر پر توجہ مرکوز کرتا ہے جو ان تمام لوگوں کے سامنے آ سکتے ہیں جو واقعتاً مضبوط عزم کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ اس اسکول کٰ خدمات کا آغاز 1998 میں فقط 64 اسٹوڈنٹس اور 12 اسٹاف ممبرز کے ساتھ ہوا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس ادارے نے کردار سازی اور اعلیٰ تعلیم کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے ایک اعلیٰ مقصد کے ساتھ اپنی ساکھ قائم کرنا شروع کر دی، اور اب اس اسکول میں 10 ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس تعلیم حاصل کررہے ہیں اور اپنے میٹرک اور او لیولز کی تیاری میں مشغول ہیں جبکہ اس اسجکول کے اسٹاف ممبرز کی تعداد 1200 ہوچکی ہے اور اس کے پاکستان بھر میں 35 کیمپس تعلیم کے فروغ میں سرگرم ہیں۔

عام معلومات

شہر ڈیرہ غازی خان
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس ملتان لیہ ڈیرہ غازی خان

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

ڈیرہ غازی خان, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو