logo_image

فوجی فائونڈیشن ماڈل اسکول

خرم فلنگ اسٹیشن، نزد کوہاٹ روڈ۔ بنوں۔
| (0928) 622586 |

جائزہ

کراچی سے لے کر گلگت تک 100 سے زائد شاخیں رکھنے والے اس نامور تعلیمی ادارے میں 45 ہزار سے زائد طلبا تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ فوجی فائونڈیشن میں 2 ہزار سے زائد اساتذہ کرام اور 11 سو سے زائد ایڈمن اسٹاف اپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ فوجی فائونڈیشن ایجوکیشن سسٹم ملک کے بڑے تعلیمی نظاموں میں سے ایک ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن کے تعلیمی نظام کا مقصد سابق مسلح افواج کے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کے بچوں کو بھی تعلیم فراہم کرنا ہے۔

عام معلومات

شہر بنّوں
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس بہاولپور کوہاٹ نوابشاہ بنّوں خشاب بہاول نگر میانوالی ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈیرہ اسماعیل خان ایبٹ آباد کوۃٹہ لاڑکانہ وہاڑی

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو

کیا آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے
ڈسکس کریں

× کلک کریں