جائزہ
سینٹرل پبلک ہائی اسکول بہاولپور کے شاندار اور پُرسکون علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں واقع ہے۔ اس کا انتہائی پُرامن ماحول اپنے اسٹوڈنٹس کو ذہنی سکون اور تخلیقی فکر مہیا کرتا ہے۔ سینٹرل پبلک ہائی اسکول انتہائی قابل اور پڑھے لکھے پروفیشنلز اور تجربہ کار اساتذہ پر مشتمل ہے جو ہمارے ادارے کی عمدہ کوشش ہے۔ یہاں طلباء کے لیے مکمل طور پر ساز و سامان سے لیس سائنس اور کمپیوٹر لیبارٹریز بھی دستیاب ہیں۔ طلبا کی ذہنی سطح کو بلند کرنے کے لیے عمدہ کتابوں کے ذخیرے پر مبنی لائبریری بھی قائم ہے۔ ادارے کی جانب سے فراہم کی جانے والی دیگر خدمات میں اسکول میں وسیع لیکچر روم ، جدید تدریسی طریقہ کار ، کینٹین ، کتابوں کی دکان ، کھیل کے میدان ، کمپیوٹر لیب اور سافٹ ویئرز موجود ہیں۔
عام معلومات
شہر بہاولپور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس بہاولپور خانپور
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ