logo_image

بیکن ہائوس اسکول سسٹم

Dar-Ul-Islam Colony, House # 2, Umer Street, Near Mashallah CNG, Kamra road, Attock
www.beaconhouse.net/ | (057) 2541254 | [email protected]

جائزہ

بیکن ہائوس اسکول سسٹم دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور سب سے بڑا پرائیویٹ اسکول نیٹ ورک ہے جہاں 308000 اسٹوڈنٹس تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اس اسکول کی شاخیں دنیا کے 8 ممالک میں قائم ہیں۔ بیکن ہاؤس اسکول سسٹم نے 1975 میں اپنی معمولی شروعات سے تعلیم کے فروغ کا آغاز کیا جب اس نے لیس اینجس مونٹیسوری اکیڈمی کے نام سے اپنے سفر کی ابتدا کی، اس وقت یہاں صرف 19 کم سن بچے پڑھتے تھے۔ اس کے بعد سے بیکن ہائوس نے ترقی اور کامیابی کے اہم سنگِ میل عبور کیے اور یہ دنیا کا تیزی سے ابھرتا ہوا پرائیویٹ اسکولز کا نیٹ ورک بن چکا ہے۔ بیکن ہائوس اسکول سسٹم آپ کے بچے کی پیدائش سے لے کر اس کی تعلیم مکمل ہونے تک تمام عرصے میں طلباء کو امتیازی اور بامعنی تعلیم فراہم کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جیمبوری پلے اینڈ میوزک سے لے کر گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن تک پاکستان میں کنکورڈیا کالجز اور بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی سے شراکت کے ذریعے تعلیم کے فروغ کی کاوشوں میں سرگرم ہے۔

عام معلومات

شہر اٹک
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای International Baccalaureate
کیمپس کراچی اسلام آباد ملتان فيصل آباد بہاولپور جھنگ کوۃٹہ رسالپور میرپور ساھیوال صادق آباد مردان سکھر نوشہرہ رحیم یار خان سیالکوٹ اٹک گوجرانوالہ ایبٹ آباد اوکاڑہ پشاور حیدرآباد شیخوپورہ راولپنڈی چنیوٹ

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو