logo_image

کنگسٹن اسکول فار لرننگ ڈس ایبلٹیز

بالمقابل اقبال خان ہائوس، کھولہ کیہل، کیہل، ایبٹ آباد، کے پی کے۔
http://www.kingstoninclusive.com/ | 0314 5000600 | [email protected]

جائزہ

کنگسٹن ایک جامع نظام تعلیم ہے، جس کا مقصد ایک صحت مند اور جامع معاشرے کا قیام ہے جس میں عام اور خصوصی لوگ اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے کنگسٹن نچلی سطح پر تبدیلی لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کرنے اور ان کی شخصیت کی تعمیر کے لیے کنگسٹن کی کاوشیں قابلِ قدر ہیں۔ اس کا خصوصی سیکشن آٹزم ، ایسپرجرز سینڈروم ، ڈیولپمنٹ ڈس آرڈر، مینٹلی چیلنجنگ، آٹسٹک، ڈائون سینڈروم ، اے ڈی ایچ ڈی، سی پی، آہستہ سیکھنا، دماغی فالج، ڈیسلیکسیا اور سننے کی صلاحیت سے محروم اور جسمانی طور پر کسی معذوری کا شکار بچوں کے معاملے کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ ان کے مسائل، مشکلات اور صلاحیتوں کے جائزہ لینے کے بعد ایک انفرادی تعلیمی منصوبہ تیار کیا جاتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ ان کے رویے میں بہتری لانے کے لیے اس طرز عمل میں ترمیم کا منصوبہ بھی بنایا جاتا ہے تاکہ ان بچوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کی جاسکے اور انہیں پڑھنے لکھنے کے قابل بھی بنایا جائے۔

عام معلومات

شہر ایبٹ آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ایبٹ آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

ایبٹ آباد, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو