logo_image

اقرا اکیڈمی

کاغان کالونی، مین روڈ، مانسہرہ بائی پاس روڈ، ایبٹ آباد۔ پاکستان۔
http://www.iqraacademy.edu.pk/ | 0992 381137 | [email protected]

جائزہ

اقرا اکیڈمی ایک انگریزی میڈیم اور غیر سرکاری ادارہ ہے جو اس کے اپنے قواعد و ضوابط کے تحت چلتا ہے اور اس کا انتظام و انصرام بورڈ آف گورنرز کرتا ہے۔ پاکستان کے خوبصورت شہر ایبٹ آباد میں اس اسکول کو 1981 میں قائم کیا گیا۔ آج اس ادارے کی دیگر شاخیں وادی سوات، مانسہرہ، بالاکوٹ کے گائوں منگ میں بھی واقع ہیں۔ اس ادارے کا عزم جدید تعلیم کی فراہمی ہے۔ یہاں پڑھنے والے ہر طالب علم کو ایک متقی مسلمان اور محب وطن پاکستانی بننے کے لیے تعلیم کی روشنی سے منور کیا جاتا ہے۔

عام معلومات

شہر ایبٹ آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ایبٹ آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

ایبٹ آباد, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو