اپنے وقت کو قابلِ قدر تحقیقی عمل میں صرف کریں
تحقیق اور ترقی بدعت کی بنیاد پر قائم ہے۔ اپنے وقت اور کوشش کو تحقیق میں لگانے سے اہم مہارت پیدا ہوتی ہے جو زندگی بھر چلتی ہے
نواب شاہ کے علاقے سکرنڈ میں واقع سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی نے 1976 میں کپاس کی کاشت، پیداوار کے لیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کی تحقیق اور نشوونما اور کاشتکاروں کو درپیش مسائل حل کرنے کی غرض سے قائم کیا تھا۔ اس کے علاوہ اس ادارے کے قیام کا مقصد سائنسی تحقیق اور طریقہ کار کے ذریعے فائبر کے عمدہ معیار کے ساتھ، اعلیٰ پیداوار دینے والی کاٹن کی اقسام کا تعارف کرانا ہے۔
- نیشنل ہائی وے، سکرنڈ، ضلع نوابشاہ۔ 67210 پوسٹل کوڈ۔
- 92-244-322356
- http://www.ccris.org/