اپنے وقت کو قابلِ قدر تحقیقی عمل میں صرف کریں

تحقیق اور ترقی بدعت کی بنیاد پر قائم ہے۔ اپنے وقت اور کوشش کو تحقیق میں لگانے سے اہم مہارت پیدا ہوتی ہے جو زندگی بھر چلتی ہے

پاکستان بائیوٹیکنالوجی انفارمیشن سینٹر

پاکستان بائیوٹیکنالوجی انفارمیشن سینٹر کے قیام کا مقصد متعدد تعلیمی مضامین سے متعلق تحقیق کا آغاز کرنے اور مقامی اور بین الاقوامی سطح پر بائیوٹیکنالوجی کے بارے میں شعور و آگہی کے فروغ  اور بائیو ٹیکنالوجی کی ستائش کو آگے بڑھانے کے لیے فعال کوششیں کرنا ہے۔

پاکستان بائیوٹیکنالوجی انفارمیشن سینٹر (پی اے بی آئی سی) کو جامعہ کراچی کے لطیف ابراہیم جمال نیشنل سائنس انفارمیشن سینٹر کے اندر انٹرنیشنل سروس فار ایکیوزیشن آف ایگری بائیوٹیک ایپلی کیشنز (آئی ایس ٹرپل اے) کی نگرانی میں قائم کیا گیا۔

جس کے معاملات کی نگرانی اور دیکھ بھال نیشنل کمیشن آن بائیو ٹیکنالوجی کے ذمے ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو