معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار

ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔

یاروح
یوتھ ، آ رے آف ہوپ (یاروح) ایک غیر سرکاری تنظیم اور ایسے باصلاحیت اور اعلیٰ تعلیم یافتہ پیشہ ور افراد کا ایک گروپ ہے جو تعلیم اور سماجی ترقی کے میدان میں کام کر رہے ہیں۔ اس تنظیم کا عزم ایسے غریب اور نادار بچوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے کے مواقع پیدا کرنا ہے جو غربت کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنی خستہ مالی حالت کے باعث تعلیم حاصل کرنے کی استعداد نہیں رکھتے۔ اس تنظیم کا مقصد معاشرے کے ایسے مستردہ کردہ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ اپنے تعلیم حاصل کرنے کے بنیادی انسانی حق سے محظوظ ہوسکیں اور ایک دن ریاست کا مستقبل بن کر چمک سکیں۔
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو