معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار
ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔
تعلیم فار آل ٹرسٹ ایک قومی تعمیری پروگرام ہے جسے پاکستان میں سماجی اور اقتصادی تبدیلی لانے کے لیے شروع کیا گیا۔ اس پروگرام کے باعث ملک میں
غیر رسمی اسکولوں کے نیٹ ورک کے ذریعے سماجی شعبے سے خطاب کیا جائے گا جبکہ پیشہ ورانہ تربیتی مراکز ملک کے معاشی منظر نامے میں صحت مند تبدیلی لائیں گے۔
اس سوچ کے پیشِ نظر تعلیم فار آل ٹرسٹ نے نومبر 2003 میں ضلع قصور کے علاقے چونیاں میں 10 غیر رسمی اسکولوں کا اجرا کیا۔ صرف چند ہی برسوں میں انتظامیہ کی لگن اور انتھک محنت کے باعث ان اسکولوں نے اپنی کارکردگی کو مثالی ثابت کیا۔
- پلاٹ نمبر 349 ۔ جی 3، جوہر ٹائون، لاہور۔
- 042 35290721-2