معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار
ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔
ادارہِٗ تعلیم و آگہی
ادارہِٗ تعلیم و آگہی کا میدانِ عمل خاصا وسیع اور قابلِ ذکر ہے۔ اس میں تحقیق، ایڈووکیسی پالیسی، اوائل عمری میں بچوں کی دیکھ بھال اور تعلیم (ای سی ای، ای سی ڈی) بچوں کے ادبی میلے(چلڈرنز لٹریچر فیسٹیول، سی ایل ایف) کمزور اور ناتواں افراد کے لیے نوجوانوں کی مداخلت پر مبنی پروگرام ( سیکھنے کے عمل میں تیزی لانا، پُل کا کردار اد اکرنے والے پروگرامز، لائف اسکلز اور ٹی وی ای ٹی) جنسی اور تولیدی صحت کے حقوق (ایس آر ایچ آر) ٹیچر فائونڈیشن، پریپریشن اینڈ ریسرچ، ہول اسکول امپاورمنٹ پروگرام (ڈبلیو ایس آئی پی) ایجوکیشن ان ایمرجنسیز، اسکالرشپس، سیکنڈری، ٹیکنیکل اینڈ ٹیرٹیئری (خاص طور پر لڑکیوں کے لیے) ہائی لیول پولیٹیکل فورم اور سی ایس آر شامل ہیں۔
ادارہِٗ تعلیم و آگہی کا مقصد تعلیم کو انسانی اور سماجی تبدیلی کے لیے ایک جامع عمل کے طور پر فروغ دینا ہے۔
- 1 / اے کنال بینک روڈ سروس روڈ، گلبرگ 2
- 042 35173005-7
- http://www.itacec.org/