معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار

ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔

عارفہ کریم فاونڈیشن

عارفہ کریم فائونڈیشن ایک غیر منافع بخش فائونڈیشن ہے جس کا مقصد پاکستانی قوم کی تین اہم شعبوں میں خدمت کرنا ہے جس میں تعلیم، سماجی اختراعات (سوشل انوویشنز) اور کمیونٹی ڈیولپمنٹ شامل ہے۔

عارفہ کریم ٹرسٹ کی خواہش ہے کہ پورے پاکستان میں ہر کسی کے لیے تعلیم تک رسائی آسان اور ممکن بنائی جائے۔ 
اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ان کا مقصد 'ایجوکیشن ریسرچ لیب' اور 'غیر رسمی تعلیم' کے تصور کو متعارف کراتے ہوئے تعلیم کے جدید مستقبل کی طرف گامزن ہونا ہے۔
ان کے تیسرے فائونڈیشن میں اے کے ایف کا عزم 

 ایگری ریسورس سینٹر کا تصور پیش کرکے اس کے ذریعے دیہی برادری کی مدد کرنا ہے۔

اس کے علاوہ ، اے کے ایف کی خواہش ہے کہ ایس ایم ای کے لیے استعداد سازی ، مالی شمولیت اور مارکیٹ روابط فراہم کرے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو