معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار
ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔
ایس ای ایف کا مقصد معاشرتی تبدیلی کے ذریعے صوبے کے پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانا ہے تاکہ سیکھنے اور تعلیم کے فروغ کے لیے نئے نقطہ نظر کو تشکیل دیا جائے اور سہولت فراہم کی جاسکے۔
سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن (ایس ای ایف) کو 1992 میں سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کے ایک ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا۔ یہ ایک نیم خود مختار تنظیم ہے جس کا مقصد صوبے میں تعلیم کو فروغ دینا ہے۔
یہ تنظیم ایک طویل عرصے سے صوبے میں تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔
- ہائوس نمبر 21 اے، بلاک 7 بٹا 8 اوورسیز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی (او سی ایچ ایس) امیر خسرو روڈ۔ کراچی۔
- 021-99333244-5
- https://www.sef.org.pk/