معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار

ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔

پی اے آر ای۔ پاکستان ایسوسی ایشن فار ریسرچ اِن ایجوکیشن

اس ادارے کے بنیادی مقاصد میں

پاکستان میں متحرک تعلیمی ریسرچ کلچر کو فروغ دینا اور پالیسی اور پریکٹس پر تعلیمی تحقیق کے اثرات کو بڑھانا شامل ہے۔

پاکستان ایسوسی ایشن فار ریسرچ اِن ایجوکیشن (پی اے آر ای) کا افتتاح فروری 2006 میں کیا گیا۔ اس ادارے کے قیام میں آغا خان یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ (اے کے یو۔ آئی ای ڈی) اور دیگر ہم خیال افراد کا تعاون اور مشاورت حاصل ہے۔

اسکالرز اور ماہرِ تعلیم، تعلیمی محققین، اساتذہ، پالیسی بنانے والے اور پریکٹیشنرز سمیت اس ادارے کے ممبران تعلیم و تحقیق سے تعلق رکھنے والی سرگرمیوں میں شامل ہوسکتے ہیں لیکن انہیں پابند نہیں کیا جاسکتا۔

  • آغا خان یونیورسٹی۔ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ۔ 1۔5 بٹا بی 7۔ ایف بی ایریا۔ کریم آباد۔ کراچی۔
  • 0336-1117273
  • http://pare.org.pk/
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو