معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار

ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔

انڈس ریسورس سینٹر

آئی آر سی نے عالمی معیشت کے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے متعلقہ اور جدید ترین تعلیم کی ضرورت اور ملازمت کے لیے مطلوبہ مہارت کی فراہمی کی اہمیت کو تسلیم کیا ہے اور اب یہ ادارہ غیر رسمی تعلیم اور بالغ افراد میں خواندگی کے فروغ پر مشتمل پروگراموں کے ذریعے خواندگی کی شرح کو بڑھانے میں فعال طور پر معاون کردار ادا کررہا ہے۔

آئی آر سی، بااثر اور سرکاری عہدیداروں کے ساتھ مل کر ملک کے نظامِ تعلیم میں بہتری لانے اور صنفی فرق کو کم کرنے کی مکمل طور پر حمایت کرتا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ یہ ادارہ اپنے غیر رسمی تعلیمی پروگرام اور بالغ افراد کے لیے وضع کردہ تعلیمی پروگرام کے ذریعے ملک میں مجموعی طور پر شرحِ خواندگی میں اضافے کے لیے سرگرم ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو