معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار

ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔

ہوپ

یہ تنظیم پیشہ ور افراد (ڈاکٹروں ، سماجی کارکنوں ، ماہرین تعلیم) کے ساتھ ساتھ گراس روٹ ورکرز پر مشتمل ہے۔

اس تنظیم کا مقصد عوام میں خود انحصاری اور خود اطمینانی کے ساتھ استحکام کے فروغ پر زور دینا ہے۔ 

ہوپ (ہیلتھ اوری اینٹیڈ پری وینٹِو ایجوکیشن) ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔

ہوپ کی اہم سرگرمیوں میں

اسپتالوں اور زچگی اور بچوں کے صحت کے مراکز کے ذریعہ صحت کی دیکھ بھال کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

اس کے علاوہ بچوں اور بچیوں کے لیے رسمی اور غیر رسمی اسکولوں کے ذریعے تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔

جبکہ اس تنظیم کے زیر انتظام پیشہ ورانہ مراکز(ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز) نوجوانوں کے لیے کمپیوٹر اور دیگر پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرتے ہیں۔
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو