معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار
ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔
اپنے آغاز سے ہی ٹی ایم ایف کا یہ مقصد رہا ہے کہ معیاری تعلیم کی فراہمی کے ذریعے پاکستان میں سماجی اور اقتصادی سطح پر
مثبت تبدیلی لائی جائے، خواندگی کے معیار کو بڑھایا جائے اور ملک کی تمام کمیونٹیز میں غربت کو دور کیا جائے۔
ٹی ایم ایف کے زیرِ انتظام ملک بھر میں متعدد اسکول، تعلیمی ادارے، کالجز، ٹیکنیکل اور ووکیشنل انسٹیٹیوٹس، کمپیوٹر ٹریننگ سینٹرز اور شفا تعمیرِ ملت یونیورسٹی قائم کی گئی ہے جہاں ہزاروں دانش پرست اور دانش دوست طالبِ علم اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کے لیے سرگرم ہیں۔
- سیکٹر ایچ 8 بٹا 4، اسلام آباد۔
- 051-4863198
- http://www.educatepakistan.com/