معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار

ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔

کاغان میموریل ٹرسٹ

کے ایم ٹی یعنی کاغان میموریل ٹرسٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ ایک غیر منافع بخش خیراتی اور فلاحی ادارہ ہے جو زلزلے سے متاثرہ شمالی پاکستان کی وادی کاغان میں پائیدار اور مستحکم ترقیاتی سرگرمیوں میں معاونت کے لیے وقف ہے۔ یہ ادارہ اس وادی میں تعلیم کے ذریعے سماجی اور اقتصادی ترقی کا خواہاں ہے اور بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایک اسکول بھی قائم کر رہا ہے۔      

  • کاغان میموریل ٹرسٹ مکان نمبر 1 اولڈ فائرنگ رینج ڈرائیو، مین بنی گالہ روڈ، بنی گالہ۔
  • 051 8436973
  • https://kmt.org.pk/
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو