معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار

ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔

تعلیم فائونڈیشن

تعلیم فاؤنڈیشن نے سماجی شعبے میں متعدد منصوبوں کو کامیابی کے ساتھ نافذ کیا ہے۔

ان منصوبوں میں تعلیم، تربیت، تحقیق اور صحتِ عامہ سے جُڑے ہوئے اقدامات شامل ہیں۔ ٹی ایف گرامر اسکول سسٹم کا قیام اس ادارے کی ایک اہم کامیابی ہے۔ جو ادارے کے تعارف کے ساتھ اعتماد کے ساتھ بیان کی جاتی ہے۔

اس کے علاوہ کنسلٹنسی پورٹ فولیو میں متعدد ڈونرز اور کلائنٹس کو فراہم کی جانے والی معیاری خدمات شامل ہیں۔

اس ادارے کے بانی چیئرمین ظفر قادر کا کہنا ہے کہ

نظر آنے والی تبدیلی لانے کے لیے لوگوں کو تعلیمی اصلاحات کے عمل کی

ملکیت قبول کرنے کی ضرورت ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو