معاشرے کو بہتر کرنے میں آپ کی مدد گار
ہم آپ کو مقامی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مواقع فراہم کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں جس طرح کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اس میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا پر آج ہی اپنا مثبت اثر ڈالیں۔
اس فاؤنڈیشن کا مقصد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو منشیات کی تیاری، روک تھام اور استعمال کے بارے میں پالیسی سازی کے ذریعہ معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے اہداف طے کرنے میں مدد فراہم کرنا اور نوجوانوں اورملک میں رہنے والی مختلف برادریوں کے درمیان ایک پُل کا کردار ادا کرنا ہے۔
منشیات کی لت میں مبتلا نوجوانوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے سرگرم سماجی فلاحی ادارے، کریم خان آفریدی ویلفیئر فائونڈیشن ( کے کے اے ڈبلیو ایف) کا افتتاح جون 2015 میں اسلام آباد میں کیا گیا۔ جس کے بعد سے یہ ادارہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں جانفشانی کے ساتھ سرگرم ہے۔
- کے ایس 153۔ مارگلہ ہلز ویو روڈ، نزد سدرن ٹریولز، بنی گالہ۔
- 0300 8554720
- https://www.kkawf.org/