پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

اسٹوڈنٹ کائونسلنگ سروسز

ڈاکٹر اسامہ قریشی حکومتِ پاکستان کی وزارت تعلیم کے متعدد منصوبوں سے وابستہ ہیں جن میں نالج سٹی لاہور اور پشاور بھی شامل ہیں۔ وہ حکومت کے ساتھ تعلیم کی ترقی کے حوالے سے فعال طور پر سرگرم عمل ہیں اور ان کی کمپنی نے اعلیٰ تعلیم کے لیے مقامی یونیورسٹیز کے ساتھ مختلف ایم او یوز پر دستخط کیے ہیں۔

  • آئی سی ڈی ہائوس، 107 ممدوت بلاک، نزد پنجاب یونیورسٹی ایگزام ہالز، مصطفیٰ ٹائون، مین وحدت روڈ، پشاور۔
  • 0321-8425011
  • https://myscs.org/

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو