پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

ٹرائی اسٹار ایجوکیشن
پاکستان میں، ترکی کی اعلیٰ ترین یونیورسٹیز کا مجاز نمائندہ ہونے کے ناتے ہم اس امر کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ہمارے اسٹوڈنٹس ترکی کی یونیورسٹیز میں مناسب مقام پر ہوں۔  
ترکی میں تعلیم کی غرض سے ہم نے یہ مخصوص ادارہ 2011 میں قائم کیا اور اپنے آغاز سے لے کر اب تک ایک ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس کو ترکی کی یونیورسٹیز میں جگہ دلوا چکے ہیں۔ 
جیسے ہی آپ ٹرائی اسٹار ایجوکیشن کے پورٹلز میں داخل ہوں گے، دانشورانہ تقویت کا ایک وسیع اُفق آپ کو اپنا منتظر دکھائی دے گا۔ ہمارا فلسفہ طلباء کو غیر معمولی اور شخصی خدمات فراہم کرنا ہے اور بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے قیمتی تجربے کو یقینی بنانے کے لیے بہترین مشورہ دینا ہے۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو