پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

ایجوکیشن لنکس
ہم نے 2006 میں ایجوکیشن لنکس کا آغاز یورپ ، ایشیا اور شمالی امریکہ کی نجی یونیورسٹیز کے ساتھ مل کر کام کرنے اور بیرونِ ملک تعلیم کے حصول کے حوالے سے دستیاب مواقع کے بارے میں پاکستان میں آگاہی کے فروغ کے عزم کے ساتھ کیا تھا۔
ہم نے ایک طویل المدتی کام کا آغاز کیا ہے جس کے بارے میں ہمارا موقف ہے کہ ہمارا ایک پائوں آج یعنی حال پر ہے تو دوسرا کل یعنی مستقبل پر ہے، اس کا مطلب ہے کہ ہم اپنے موجودہ آپریٹنگ پلانز کو نظم و ضبط کے ساتھ عملی جامہ پہناتے ہیں ، جبکہ اسی کے ساتھ ساتھ مستقبل میں اپنے کاروبار کو پوزیشن میں رکھتے ہیں۔
ہم نے پچھلے کچھ برسوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنی بہترین خدمات مہیا کر کے عزت و وقار حاصل کیا ہے۔ جب آپ ہمارے ساتھ معاملات طے کریں گے تو آپ کو معیار اور ہماری لگن کا احساس ہوگا۔ یہ الفاظ سے کہیں زیادہ ہیں۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو