پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

ایڈفولیو انٹرنیشنل ایجوکیشن کائونسلرز
کراچی، پاکستان میں واقع ایڈفولیو انٹرنیشنل ایجوکیشن کائونسلرز کا شمار بین الاقوامی تعلیم کے بارے میں مشاورت کے حوالے سے بہترین اداروں میں ہوتا ہے۔ ہم گذشتہ کئی سالوں سے اکیس ممالک کے لیے کام کرنے کا انتہائی وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ایڈ فولیو کے مشیر طلباء کے ساتھ صلاح و مشورے کے سیشنز سے ان کے حتمی ویزہ انٹرویو اور پھر بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواب کو سچ کر دکھانے کے سلسلے میں معیاری رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو