پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

آسکنز انٹرنیشنل گروپ

آسکنز انٹرنیشنل گروپ کو دنیا بھر میں آسکنز امیگریشن اینڈ ایجوکیشن سروس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند اسٹوڈنٹس کی مشاورت اور معاونت کے لیے معروف آسکنز انٹرنیشنل گروپ کا قیام 1998 میں عمل میں آیا۔ اسٹوڈنٹس کے لیے لیے ویزہ کے حصول سے لے کر امیگریشن کے معاملات کو سلجھانے تک آسکنز ہر قدم پر آپ کی مدد کرتا ہے، آسکنز کا الحاق آسٹریلیا کے نامور تعلیمی اداروں سے ہے۔ 

آسٹریلیا کے 40 سے زائد کالجز اور یونیورسٹیز تک دسترس رکھنے والا آسکنز انٹرنیشنل گروپ اسٹوڈنٹس کے لیے لیے ویزہ کے حصول سے لے کر امیگریشن کے معاملات کو سلجھانے تک ہر قدم پر آپ کی مدد کرتا ہے، آسکنز کے پاس اسٹوڈنٹس کی انرولمنٹ کے ساتھ ساتھ امیگریشن کے بندو بست کی بھی کامیابی کا شاندار ریکارڈ ہے۔

پاکستان میں اس وسیع و عریض کام کے دوران ہمارے انتہائی تربیت یافتہ مشیروں نے متعدد طلباء اور تارکین وطن کی آسٹریلیا میں آباد کاری میں ان کی مدد کی۔ ہمارے پاس پورے پاکستان میں شاخوں ، فرنچائز دفاتر اور ایجنٹوں کا وسیع نیٹ ورک موجود ہے تاکہ مختلف مقامات سے آنے والے اپنے قابلِ قدر مؤکلین کی بہتر خدمت کی جاسکے۔ ہم نے اپنے قابل قدر کلائنٹس کے ساتھ اعلیٰ معیار کی خدمت اور دیانت دارانہ لین دین کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک اپنی شہرت کمائی ہے۔ ہمارے پاس نہ صرف پاکستان بلکہ آسٹریلیا ، نیپال اور بنگلہ دیش میں بھی بہترین کلائنٹس ہیں۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو