پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

اسپائر ایجوکیشنل کنسلٹنگ

اسپائر ایجوکیشنل کنسلٹنگ کو 2001 میں ان اسٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے قائم کیا گیا جو یو کے کی اعلیٰ ترین یونیورسٹیز میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔

یہ اپنی نوعیت کی اولین تنظیموں میں سے ایک ہے جو شراکت دار یونیورسٹیوں کے ساتھ پاکستان میں بلا معاوضہ تعلیمی مشاورتی خدمات مہیا کرتی ہے۔ ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اپنے کلائنٹس سے حاصل کردہ اعتماد کے ساتھ ہم نے برطانیہ ، ملائیشیا ، ترکی ، کینیڈا ، آسٹریلیا ، امریکہ اور نیوزی لینڈ کی یونیورسٹیوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو