پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

اے ایس ایجوکیشن سروس
اے ایس ایجوکیشن دنیا بھر میں اسٹوڈنٹس اور پروفیشنلز کو ایڈمیشن ایڈوائزری سروس فراہم کرتی ہے۔ اے ایس ایجوکیشن کے مشیر برطانوی کونسل کے مصدقہ مشیران ہیں اور تمام مشیر سابق برطانوی طلباء ہیں۔
اے ایس ایجوکیشن ایک کامیاب مشاورتی ادارہ ہے جس کے پاس ماہرین کی ٹیم اور مکمل دفتری عملہ موجود ہے جو خدمات کی ایک غیر معمولی سطح فراہم کرتا ہے۔

ہم ہمیشہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے طالب علم کی توقعات کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔  

اے ایس ایجوکیشن سروس امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا جا کر پڑھنے کے خواہش مند اسٹوڈنٹس کو ان ممالک کے بہترین تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے کے سلسلے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔

اے ایس ایجوکیشن سروس نے غیر ممالک میں تعلیم کے حصول میں کثیر الجہتی خدمات کے ساتھ اپنی اعلیٰ صلاحیت اور قابلیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ثابت کیا ہے کہ بیرونی ممالک میں تعلیم حاصل کرنے کے سلسلے میں اسٹوڈنٹس کے لیے تمام خدمات ایک ہی چھت تلے دستیاب ہیں۔ خاص طور پر اے ایس ایجوکیشن کا انسلاک دنیا بھر کی نامور یونیورسٹیز اور کالجز کے ساتھ قائم ہے جس کے باعث باہر جا کر پڑھنے کے خواہش مند اسٹوڈنٹس کے لیے ان کی پسندیدہ یونویرسٹیز اور ممالک میں داخلے کی راہ ہموار کی جاتی ہے۔

ممالک:

یو ایس اے، یو کے، آسٹریلیا

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو