پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

آخون کنسلٹنس
  آخون کنسلٹنٹس پاکستانی طلبا کو دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے کے حصول میں مدد دینے کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

ہمارے پاس انتہائی باصلاحیت پروفیشنلز ہیں جو  امیگریشن اور کاروباری تصفیے کی صلاح کاری کے ماہر ہیں یہ پروفیشنلز ایک وسیع ویژن اور بین الاقوامی سطح پر کام کا تجربہ رکھتے ہیں اور درخواست دہندگان کے لیے رہنمائی کے فرائض انجام دیتے ہیں۔

آخون کنسلٹنٹس دنیا بھر میں واقع بہت سی یونیورسٹیوں اور کالجوں کے ساتھ ساتھ امیگریشن لاء فرموں کا ایک مجاز نمائندہ ہے۔

آخون کنسلٹنٹس امریکا، یوکے، ملائیشیا، شمالی قبرص، کینیڈا اور آسٹریلیا میں داخلہ حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ہماری یہ خوبی مختصر مدت کے کورسز سے لے کر تربیتی پروگراموں، انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ لیول تک کی پیش کش کرتی ہے۔

ممالک:

آسٹریلیا،آسٹریا،امریکا،آئرلینڈ، جرمنی، کینیڈا۔  

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو