پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

ایش ایوی ایشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ۔

ہم اپنے آپ کو کراچی، پاکستان میں مقیم ایک معروف تعلیمی مشیر کے طور پر متعارف کرانے کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کو بتاتے ہیں کہ ہم دنیا کے نامور تعلیمی اداروں کے ساتھ ڈیل کرتے ہیں اور آسٹریلیا ، کینیڈا ، برطانیہ ، اور یورپی ممالک میں فروغِ تعلیم کے لیے سرگرم سب سے بڑے ، کالجوں ، اداروں اور یونیورسٹیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ یوپی ممالک اٹلی، آسٹریا، جرمنی، پولینڈ، پرتگال اور ڈنمارک کے معروف تعلیمی اداروں کے ساتھ بی ڈیل کرتے ہیں۔ ہم ٹریول ایجنٹ ہیں جو تمام معروف ایئر لائنز کے ساتھ ڈیل کرتے ہیں۔ ہم آپ کے لیے مشرق بعید کے یورپ، ملائیشیا، سری لنکا، سنگاپور اور ترکی کے لیے ٹور پیکجز بھی پیش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عمرہ اور حج پیکجز کے لیے بھی ہم سے رابطہ کریں۔

ایوارڈز:

مقامی ایجنٹ اور پوری دنیا کی متعدد مشہور و معروف یونیورسٹیوں اور کالجوں کے نمائندے۔

پراڈکٹس:

ایجوکیشنل اور امیگریشن کنسلٹنسی، ٹور آپریٹر اینڈ ٹریول ایجنٹ، حج اور عمرہ سروس پروائیڈر۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو